کھیل

ایران میں حکومت پر تنقید کرنے والا فٹبالر گرفتار

تہران:ایران میں حکومت پر تنقید کرنے والے فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووریاغفوری کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے مقامی فٹبال کلب میں ٹریننگ سیشن کے بعد گرفتار کیا۔ایرانی حکام نے35سالہ فٹبالر کوایرانی حکومت کے خلاف تنفید کرنے کے الزام پر حراست میں لیا۔

Read More
پاکستان جرائم

طالبان کے نام پر بھتہ خوری کرنیوالے 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے میں کاروباری شخصیت کو دھمکیاں دیکر بھتہ طلب کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان خود کو طالبان ظاہر کرکے شہریوں کو دھکماتے تھے۔حکام کے مطابق ملزمان نیاز اور نصیر نے خود کو طالبان ظاہر کیا اور کاروباری شخصیت و سابق سرکاری آفیسر کےاہل خانہ کو […]

Read More
پاکستان جرائم

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارورائی،داعش کمانڈر سمیت2دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی:محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔دہشتگرد کمانڈر خالد عرف محمد نبی نے جعلی نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جو راولپنڈی […]

Read More