پاکستان

گوادر میں فوجی قافلے پر حملہ ناکام، دو دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی

کوئٹہ: گوادر میں فوجی قافلے پر حملے میں فوج کی جوابی کارروائی سے دو دہشت گرد مارے گئے اور تین زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اگست کو صبح 10 بجے دہشت گردوں نے ضلع گوادر میں فوجی قافلے پر حملہ کیا، دہشت گردوں نے کارروائی کے دوران چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں […]

Read More