گورنر نے پورے کراچی کو عید کے دن لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیدی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پورے کراچی کو عید کے دن گورنر ہاؤس میں لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ساتھ میں قوالی بھی ہوگی۔کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے کی سحری گلزار ہجری اسکیم 33 میں عوام کے درمیان کی، اس موقع پر لوگوں نے […]
