بانی پی ٹی آئی ٹوئٹ سے انکار کریں یا پھر اپنی نااہلی تسلیم کریں ، گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اپنے متنازعہ ٹوئٹ کی تردید کریں یا اپنی نااہلی تسلیم کریں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس […]