ہائیڈرو گرافی کے عالمی دن 2024 کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پیغام
ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن (WHD) ہر سال 21 جون کو دنیا بھر میں ہائیڈروگرافی کی اہمیت اور سمندروں کے بارے میں ہمارے علم کو بہتر بنانے میں اس کے کردار کے بارے میں اگاہی کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ بین الاقوامی ہائیڈروگرافک آرگنائزیشن (IHO) کی طرف سے ہا ئیڈرو گرافی کے […]