خاص خبریں

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے بھی روک دیا۔دوران سماعت، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے […]

Read More