خاص خبریں

ہائی پروفائل آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

راولپنڈی: انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک ہائی پروفائل اور کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمبے عسکریت پسند ہونے کے ساتھ کالعدم تنظیم بلوچ نیشنل آرمی کا بانی اور رہنما بھی رہا ہے، جو بلوچ ریپبلکن […]

Read More