ہاتھی نے کیلا چھیل کر کھانا سیکھ لیا، ویڈیو وائرل!
برلن: ہاتھی عام طور پر کیلا کھانا پسند کرتے ہیں لیکن برلن کے چڑیا گھر کی ایک ہتھنی نے انسانوں کو دیکھ کر کیلا کھانا سیکھ لیا ہے۔ وہ اس عمل میں اپنی سونڈ کو بہت مہارت سے استعمال کرتی ہے۔اس سے قبل گوریلا اور چمکادڑوں میں بھی یہی صلاحیت دیکھی گئی ہے۔ اگرچہ اکثرہاتھی […]