شہباز شریف نے وزیراعظم ہاﺅس خالی کردیا ، کیاکیا لیکر گئے ؟ جانیں
اسلام آباد: شہباز شریف نے انوار الحق کی بطور نگران وزیراعظم کی تقرری کی بعد وزیراعظم ہاﺅس خالی کردیا ، وہ وزیراعظم ہاﺅس سے صرف اپنا ذاتی سامان لیکر گئے ہیں ، انہوں نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاﺅس کے عملے سے الوداعی ملاقات بھی کی ۔قبل ازیں صدر مملکت نے انوار الحق کی بطور […]