ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ، ہسپتال میں داخل
ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تین دنوں سے اسپتال میں ہیں اور مزید کچھ دن زیرِ علاج رہیں گے۔ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم کئی سالوں […]