پاکستان

ہمارے سروں پر بندوق رکھ کر مذاکرات نہیں کروائے جاسکتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں زبردستی الیکشن کروانے کی سازش ہورہی ہے، ہم کل بھی ون یونٹ کے خلاف تھےا ور آج بھی ون یونٹ کے خلاف ہیں، ہمارا موقف ہے کہ الیکشن وقت پرہونے چاہیئں۔سیدیوسف رضاگیلانی اور قمرزمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

Read More