ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات ،پولنگ روک دی گئی
ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات ،پولنگ روک دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 […]