ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جاناچاہتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جاناچاہتے ہیں۔جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی […]