پاکستان جرائم

ہنگامہ آرائی کیس ، علی امین گنڈا پور کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کاحکم

راولپنڈی کی ضلعی عدالت نے شاہراہ دستور پر ہنگامہ آرائی اور سرکاری گاڑی میں مداخلت کے کیس میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ملزمان کو آئندہ تاریخ پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی راجہ فیصل رشید نے راولپنڈی موٹروے […]

Read More