فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آرمی کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے۔پاک آرمی […]