پاکستان

یوم عاشور پر سندھ بھر میں موبائل، انٹرنیٹ سروس معطلی کی درخواست

محکمہ داخلہ سندھ نے یوم عاشور پر سندھ بھر میں موبائل فون سروس معطل کرنے کی درخواست کی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزیر داخلہ کو یوم عاشور پر موبائل فون سروس معطلی کیلئے مراسلہ ارسال کردیا ہے۔صوبائی حکومت کے مراسلے میں کہا گیا کہ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر موبائل اور انٹرنیٹ […]

Read More
خاص خبریں

مسجد الحرام میں یوم عاشور پر خاص تیاریاں

سعودی عرب میں آج جمعے کو یوم عاشور پر مسجد الحرام آنیوالے عازمین ، روزہ داروں ،زائرین اور نمازیون کے استقبال کیلئے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں ۔مسجد الحرام آنیوالے کوپرعقیدت اور بہترین ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام شعبے خدماتی ، منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے تمام انسانی اور مشینی وسائل کوبروئے کار لارہے ہیں […]

Read More