یونانی کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں نے سانحے کی وجوہات بتادی
یونان کے قریب ایک کشتی حادثے جس میں ممکنہ طور پر سینکڑوں تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے، سے بچ جانے والوں نے شمالی افریقہ میں انسانی اسمگلروں کے بارے میں بتایا ہے کہ کیسے وہ مچھلی پکڑنے والے ٹرالرز میں انسانوں کو پکڑ پکڑ کر اسمگل کررہے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے سے […]