یونان: خوفناک ٹرین حادثہ، 26 افراد ہلاک
یونان: لاریسا کے قریب خوفناک ٹرین حادثے میں 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔یونان کے شہر لاریسا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے مسافر اور کارگو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔فائر بریگیڈ نے بتایا کہ یونان کے شہر لاریسا کے قریب دو ٹرینوں […]