پاکستان

200 یونٹ استعمال کرنیوالوں کیلئے بجلی کا ٹیرف نہ بڑھانے کی ہدایت

حکومت نے آئندہ مالی سال میں بھی بجلی کے محفوظ صارفین کے لیے ریلیف کے لیے 200 یونٹس تک کی سبسڈی برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کے نرخ نہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم آفس ذرائع کے مطابق وزیر […]

Read More