دنیا

یوکرینی خاتون اوّل کا روسی صدر پیوٹن کو جواب

یوکرین کی خاتون اوّل اولینا زیلنسکا نے روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جانتی کہ سیاسی تناظر میں آپ کسی کی نسل پر بھی بحث کر سکتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے اپنے بیان میں یوکرینی صدر کے یہودی ہونے کو یہودی عوام […]

Read More