خاص خبریں

یو این کی کمیٹیوں اور گروپ کی ذمے داری پاکستان کو سونپ دی گئی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ پاکستان کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1988 کی پابندیوں والی کمیٹی کی چیئرمین شپ سپرد کی گئی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو یو این کاونٹر ٹیررازم کمیٹی کا نائب چیئرمین بھی مقرر کیا […]

Read More