یہ مجھے بلوچستان لے جاکر شہباز گل اور سواتی والا سلوک کرنا چاہتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے گرفتار کر کے بلوچستان لے جاکر شہباز گل اور اعظم سواتی والا سلوک کرنا چاہتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عمران خان نے روسٹروم پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری تو پارٹی کا نام ہی […]
