یہ پارلیمان عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، قراردادوں کی قانونی حیثیت نہیں، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتی۔ آدھی پارلیمان پاکستانی عوام کی نمائندگی سے محروم ہے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں اسد قیصر نے مزید کہا کہ یہ پارلیمان عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، قراردادوں کی کوئی […]
