پاکستان

پنجاب میں بارشوں کے باعث 123 افراد جاں بحق، 292 گھر متاثر ہوئے

لاہور: رواں سال مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں 123 شہری جاں بحق اور 317 زخمی ہوئے جبکہ 292 گھر متاثر ہوئے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کی فلڈ الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کر دی گئی جس میں مون سون بارشوں کی صورتحال، دریاں، بیراجز […]

Read More