پاکستان جرائم

کرک میں ماں نے 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

کرک کے دور افتادہ علاقے موناخیل میں خاتون نے پہلے بچوں پر فائرنگ کی، پھرخود کوگولی مارکرزندگی ختم کرلی۔پولیس ترجمان کیمطابق واقعہ گھریلو جھگڑوں کے باعث پیش آیا تاہم دوسری جانب متوفی خاتون کے بھائیوں کا بہن کے سسرال پر قتل کا الزام عائد کیا اور کہا کہ میری بہن اور بھانجوں کو قتل کیا […]

Read More