خاص خبریں

شرپسند عناصرکے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کاروائی:3دہشتگردرہلاک

آواران میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 15 مارچ سے آواران کے جنوبی علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن شروع کیا گیا۔ آئی ایس پی آرترجمان کا کہنا ہے کہ مصدقہ اطلاعات کی بنیاد […]

Read More