پاکستان

300 ارب کی خورد برد؛ نیب کا پرویز الہٰی کے گرد گھیرا تنگ

لاہور کے ماسٹرپلان کی غیرقانونی منظوری میں سرکاری خزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔نیب نے پرویز الٰہی کے خلاف جاری ماسٹرپلان 2050 کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو خط لکھ دیا ہے […]

Read More