پاکستان

پاک ترک دوستی کا نیا سنگ میل: ترک ادارے کے امتحان میں 6,500 سے زائد طلبہ شریک

اک ترک معارف انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالجز نے 15 فروری 2026 کو کامیابی کے ساتھ معارف ایڈمیشنز اینڈ اسکالرشپ (MAGIS) 2026 امتحان کا انعقاد کیا۔ یہ امتحان ملک کے 24 بڑے شہروں کے 42 مراکز میں منعقد ہوا، جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، مظفر آباد، خیرپور، حیدرآباد، جامشورو، ملتان، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ […]

Read More