کھیل

6 گیندوں پر 6 وکٹیں! آسٹریلوی کرکٹر کا ناقابل یقین کارنامہ

سڈنی: آسٹریلیا کے کلب کرکٹر نے آخری اوور میں چھ گیندوں پر چھ وکٹیں لیکر ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا۔فرانسیسی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق آسٹریلیا میں کلب میچ کے دوران حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا جب مخالف بولر نے ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیم سے ڈرامائی انداز میں یقینی […]

Read More