گلوکارارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار
ممبئی: معروف بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہوگئے۔ بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر پھیلنے کے بعد تیزی سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مشہور فنکار بھی اس جان لیوا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔ حال ہی میں بالی […]