بگ بیش لیگ کو مشکلات کا سامنا، میلبرن اسٹارز کے مزید 2 کھلاڑی کورونا کا شکار
آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے مزید دو کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اب تک میلبرن اسٹارز کے 10 کھلاڑی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ میں آج میلبرن اسٹارز اور میلبرن رینیگیڈز کی ٹیموں کے درمیان […]