- الإعلانات -

Browsing Tag

brazil

برازیل: ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشنز کی معلومات والی اسکرین پر فحش فلمیں چل گئیں

برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو کے دوسرے بڑے ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشنز کی معلومات کی اسکرین پر فحش فلمیں چل گئیں۔ ریو ڈی جنیرو کے سنٹوس ڈومونٹ ائیر پورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوٹس کیا کہ ائیرپورٹ پر مسافروں کو فلائٹ آپریشنز کی…

برازیل: خواتین کے کپڑوں کی ایک دکان میں مردوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی

برازیل میں خواتین کے کپڑوں کی ایک دکان مالکن نے اپنی دکان میں مردوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ برازیل کے شہر ساؤ جوز میں ایک شاپنگ مال میں خواتین کے کپڑوں کی دکان مالکن اینڈریا کوسٹا نے خواتین کسٹمرز اور ملازمین کو ہراساں کیے جانے کے…

برازیل میں پہاڑ سیاحوں پر آگرا، 5 افراد ہلاک، 20 لاپتہ

برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا جس کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے، واقعے میں 20…

برازیل میں شدید طوفان، سات افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

برازیلیا : لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔ کئی دہائیوں بعد ہونے والی اس شدید بارش سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے بعد گورنر نے

برازیل میں دریا پر بنا پل گر گیا، 33 افراد زخمی

برازیلیا: برازیل میں دریا پر بنا پل اچانک منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادازرے کی رپورٹ کے مطابق برازیل میں کرسمس تقریب کے دوران حادثہ ہوا جوئن ول شہر میں دریا پر بنے پل کا ایک حصہ اچانک منہدم

برازیل کی معروف گلوکارہ طیارہ حادثے میں ہلاک

برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔ برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثے میں موت کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے طیارے کو حادثہ برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میں پیش آیا…

سزائیں کالعدم: سابق برازیلین صدر کو صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

برزایل کی سپریم کورٹ نے سابق صدرلوئزڈی سلوا کو 2022 کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کےجج نے لوئزڈی سلوا پر سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئےصدارتی انتخاب میں حصہ لینےکی اجازت دی ہے۔ لوئزڈی سلوا 2003 سے 2010 تک برازیل…

کرونا وائرس کے انوکھے کیس نے ماہرین کو پریشان کردیا

برازیلیا: برازیل میں 2 ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کرونا وائرس کی 2 اقسام سے ایک ہی وقت میں متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، 2 اقسام کا ایک دوسرے سے ملنا وائرس کی نئی اقسام کے بننے کا باعث بنتا ہے۔ برازیل کے سائنسدانوں نے ایسے 2 کیس رپورٹ…

برازیل میں مسافر بس پل سے گر گئی، 16 ہلاک اور 27 زخمی

برازیلیا: برازيل ميں تیز رفتار مسافر بس پُل کی حفاظتی گرل توڑتے ہوئے نیچے پٹری پر گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ برازيل کی جنوب مشرقی رياست ميناس گيراس کے گاؤں جوآؤ مون ليوادے ميں مسافر بس میں لگ بھگ 50 افراد سوار…

سیاہ فام کی ہلاکت پر برازیل میں ہنگامے، دل دہلانے والی ویڈیو بھی سامنے آگئی

ریوڈی جینرو: برازیل میں نسلی پرستی کے واقعے نے ایک سیاہ فام شخص کی جان لے لی ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دل خراش واقعہ گذشتہ روز برازیل کے شہر پورٹو الیگری میں پیش آیا تھا، جہاں…