کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائرختم ہوچکا، اب آپریشن ہو رہا ہے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ سیز فائر ختم ہوچکا، اب آپریشن ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھاکہ کالعدم ٹی […]