دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب
اسلام آباد: صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاز اور الیکشن […]