پاکستان

پنجاب اب تک مفت آٹے کے کتنے تھیلے تقسیم ہوئے ؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز اور پنجاب حکومت کے درمیان پیکج کے تحت مفت آٹے کی اسکیم کا آج دسواں روزے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی قیادت میں اب تک مفت آٹے کے دو کروڑ تھیلے شہریوں میں تقسیم کی جاچکے ہیں ، آج ساڑھے گیارہ بجے دن تک لاہور ڈویژن میں آٹے کے اکتیس لاکھ […]

Read More