کھیل

آئی سی سی ایوارڈ کس کو ملنا چاہیے؟ شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نام آنا اعزاز کی بات ہے، ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان کے لیے ہر فارمیٹ میں اچھا کروں، اب جب کہ ایوارڈ کے لیے نام آیا ہے تو یہ پاکستان کے لیے نام آیا ہے۔ آئی سی سی ایوارڈز […]

Read More