کھیل

کابل: خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم انہیں چند ایسے کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس […]

Read More
دنیا

طالبان نے کابل سے پکڑی گئی ہزاروں لیٹر شراب نالے میں بہا دی

طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع پر کابل کے ایک علاقے میں چھاپہ مار کر تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب برآمد […]

Read More