انڈنیشیا میں پہلی R-20 کانفرنس کا انعقاد !عالمی امن کے قیام اوربین الاقوامی مسائل کامذہبی بنیادوں پر حل تلاش کرنے کا عزم
کراچی ( پ ر ) انڈو نیشیاء کے شہر بالی میں گروپ آف ٹوئنٹی (G20) کے اجلاس سے پہلے ریلیجن 20 (R20) فورم کاپہلا تاریخی اجلاس منعقد ہوا جس میں ممتاز عالمی مذہبی رہنما ؤں نے جاری عالمی تنازعات کا حل اور ماحولیات کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کا سد باب مذاہب کی روشنی میں […]