امریکہ کے تلخ اقدامات براہ راست تصادم کا سبب سن سکتے، روس
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے پیر کو خبردار کیا کہ امریکہ کی موجودہ پالیسی ماسکو اور واشنگٹن کو براہ راست تصادم کے دہانے پر کھڑا کر رہی ہے۔ انہوں نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشیدگی کی پالیسی ترک کر دے۔روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریا زاخارووا نے کہا […]