خاص خبریں

عمران خان نے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزارا ، روزہ بھی ساتھ ہی افطار کیااور۔۔۔۔

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج کسی عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے اپنے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزاراسابق وزیراعظم عمران خان پرموجودہ حکومت کی جانب سے سو س سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں دہشتگردی اور دیگر دفعات کے مقدمات شامل ہیں ۔ متعدد مقدمات میں […]

Read More
پاکستان

پولیس نے پی ٹی آئی قائدین کی پکڑدھکڑ شروع کر دی

گزشتہ روز لاہور کے علاقے زمان پارک میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنان اور قائدین کی فہرستیں جاری کر دی گئی جنہیں اے اوت بی کیٹیگری میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی رہائشگاہ سے گرفتار 102 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا

لاہور پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے گرفتار 102 ملزمان کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نےگرفتارملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت کا کل ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نےپولیس کی درخواست پرسماعت کی۔ پولیس ملزمان کوسخت […]

Read More
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے زمان پارک آپریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

عمران خان کی جانب سے پنجاب پولیس کی طرف سے زمان پارک لاہور میں ہونے والے آپریشن کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا.سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور سی سی پی اولاہور کو فریق بنایا گیا […]

Read More
خاص خبریں

پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوگئی

لاہور: عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا .پولیس نے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ پھینکے۔پولیس کا عمران خان کے گھر زمان پارک میں آپریشن جاری ہے۔ سی سی پی او لاہور خود کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پولیس عمران خان […]

Read More
güvenilir kumar siteleri