پاکستان

آئندہ حکومت لاڈلے نہ سپرلاڈلے بلکہ عوام کی ہوگی، سراج الحق

پشاور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت لاڈلے نہ سپرلاڈلے کی ہوگی۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کوخوشحال دیکھنےوالےیہاں جمع ہیں، نوجوان جہالت اورسفارش کیخلاف ہیں، آئندہ حکومت لاڈلوں اورسپرلاڈلوں کی بنیادپرنہیں بنےگی، بلکہ صرف عوام کے ووٹوں پربنےگی۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے […]

Read More