آئی ایم ایف کے ساتھ آج مذاکرات میں بریک تھرو کا امکان
اسلام آباد: اپاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات میں اہم بریک تھرو کا امکان ہےذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ کیلئے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر […]