آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی۔جمعرات کو ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے بگ کو ختم کیا گیا […]