آج مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے، رہنما پاکستان تحریک انصاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما فواد چوہدری نے حکومت سے جاری مذاکرات پر سوال اٹھادیا۔انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ایک طرف مذاکرات دوسری طرف گرفتاریاں؟ چوہدری پرویز الہی کے گھر چھاپہ سے ثابت ہوتا ہے کہ اسحق ڈار، سعد رفیق اور اعظم تارڑ کی اپنی حکومت میں کوئی حیثیت نہیں ، اس […]