پاکستان

آصف زرداری کا بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگانے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 2018ء کے مقابلے میں آج پیپلز پارٹی کے حالات بہتر ہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور میں جلسے […]

Read More