کھیل

سلمان علی آغا کیچ ڈراپ کرنے کے دفاع میں آگے آئے

قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سلپ کیچ لینا آسان نہیں، سلپ کیچ آسان نظر آتے ہیں لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ کیچ کوئی بھی چھوڑ سکتا ہے، بابر بھی کیچ چھوڑ سکتا تھا۔ لیکن کوئی بات […]

Read More