احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت احتساب عدالت نمبر 9 کے جج قمر الزمان نے کی، جس میں عدالت نے عبوری ضمانت میں […]