ارجن رامپال نے گرل فرینڈ گیبر یلا ڈیمیٹریڈس سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
بالی انڈسٹری کے اداکار ارجن رام پال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریڈس کے ساتھ شادی نہ کرنے کی وجہ پر بات کی ہے۔یاد رہے کہ اداکار ارجن رامپال اور گیبریلا ڈیمیٹریڈس 2018 سے ایک رومانوی تعلق میں جڑے ہوئے ہیں، اس جوڑی کے دو بیٹے بھی ہیں۔اداکار کی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریڈس کا تعلق […]