اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی منشیات اور شراب فروشی کیخلاف ضلع بھر میں مؤثرکارروائیاں جاری
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی منشیات اور شراب فروشی کیخلاف ضلع بھر میں مؤثرکارروائیاں جاری ہیں مختلف کاروایئوں کے دوران منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 05 کلو 455 گرام چرس،20لیٹر شراب برآمد تھانہ پھلگراں پولیس نے ملزم گرفتار کرکے 01 کلو 270 گرام […]