این اے 127 سے بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر
لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔عام انتخابات 2024 کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر شہری محمد ایاز نے اعتراض جمع کرادیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے […]